Description
اُمّتِ محمدیہ کے لیے عظیم تحفہ
ایک اہم مطالعاتی کتاب، جو آج کے معاشرتی حالات اور دینی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔
اس کتاب کے تین اہم مضامین:
1۔ قرآنِ کریم کی عظمت
2۔ علماء کرام کا احترام
3۔ عقیدۂ ختمِ نبوت
یہ کتاب ہر مسلمان کے لیے ایک مفید مطالعاتی تحفہ ہے، جس میں ان تین اہم موضوعات کو آسان اور مؤثر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
اسکولوں، مدارس اور دیگر اداروں کے لیے بڑی تعداد میں نسخے مناسب اور خصوصی قیمت پر دستیاب ہیں۔
واٹس ایپ: (View phone number)
رابطہ برائے کال: (View phone number)
پیشکش از: MH Creations