Description
السلام علیکم!
برائے فروخت ترکی سے امپورٹ کی گئی اورجنرل ہیوی ڈیوٹی ایللومینیم کٹر مشین بہترین حالت میں موجود ہے۔ یہ مشین اپنی پائیداری، مضبوطی اور صفائی کے ساتھ کٹائی کرنے کی صلاحیت کے لیے جانی جاتی ہے۔ جو بھائی اپنے کارخانے یا ورکشاپ کے کام کو بہترین اور معیاری بنانا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔
مشین کی نمایاں خصوصیات:
اصل ترکش کوالٹی: مضبوط اور پائیدار بناوٹ جو سالہا سال بغیر کسی خرابی کے چلے۔
پریمیئم فنشنگ: المومینیم پروفائلز، کھڑکیوں اور دروازوں کے فریم کی بالکل صاف اور نپی تلی کٹائی کے لیے بہترین۔
طاقتور موٹر: ہیوی ڈیوٹی موٹر جو لمبے وقت تک مسلسل کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
زبردست حالت: مشین بہت ہی صاف ستھری اور بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے، موقع پر چیک کر کے تسلی کی جا سکتی ہے۔
جو حضرات ہلکی یا لو-کوالٹی چائنیز مشینوں سے تنگ آ چکے ہیں اور ایک معیاری اور پائیدار امپورٹڈ مشین کی تلاش میں ہیں، وہ رابطہ کریں۔
قیمت: 3,20,000 روپے (مناسب موقع پر کمی بیشی ہو سکتی ہے)