Description
اوکاڑہ میں گھر کے لیے ایک اچھی، ایماندار اور تجربہ کار خاتون کک کی ضرورت ہے۔
کھانا پکانے کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے۔
پاکستانی کھانے بنانے آتے ہوں۔
صفائی کا خاص خیال رکھتی ہوں۔
وقت کی پابند اور ذمہ دار ہوں۔
تنخواہ کام اور تجربے کے مطابق طے ہوگی۔
صرف سنجیدہ اور ضرورت مند خواتین رابطہ کریں۔