Description
عنوان:
ٹی آئرن اور گارڈر برائے فروخت – پورا لاٹ ایک ساتھ
تفصیل:
ٹی آئرن اور گارڈر برائے فروخت ہیں:
24 ٹی آئرن، ہر ایک 17 فٹ لمبا
8 ٹی آئرن، ہر ایک 10.5 فٹ لمبا
1 گارڈر، 10 فٹ لمبا
2 گارڈر، ہر ایک 16 فٹ لمبا
تمام سامان ایک ساتھ فروخت ہوگا۔
کل قیمت: 1,40,000 روپے