Description
contact whatsup 0331/75/23/599.
مجھے کورنگی کراسنگ کے قریبی علاقے میں اپنی چھوٹی ورکشاپ کے لیے ایک محنتی اور تجربہ کار مکینک کی تلاش ہے جو موٹر سائیکل کی مرمت کا کام اچھی طرح جانتا ہو، جیسے کہ:
• انجن آئل تبدیل کرنا
• کاربوریٹر کی ٹیوننگ کرنا
• کلچ وائر تبدیل کرنا وغیرہ
شرائط و تفصیلات:
• عمر کی حد: کم از کم 25 سال اور زیادہ سے زیادہ 45 سال۔
• کام کے اوقات: صبح 10:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک۔
• تنخواہ / اجرت: روزانہ کے منافع کا 50 فیصد ()۔
• رہائش / مقام: آمدورفت کی آسانی کے لیے امیدوار کی رہائش کراچی، کورنگی کراسنگ یا کورنگی روڈ کے قریبی
علاقے میں ہونی چاہیے۔
Note:
اوزار اور اسپیئر پارٹس میری ذمہ داری ہیں۔ آپ کی ذمہ داری صرف کسٹمر سروس فراہم کرنا ہے۔