Description
السلام علیکم!
مجھے ایک تجربہ کار کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
لوکیشن: لاہور مین بیڈیاں روڈ، لاہور نزد اٹک پمپ
کام: کمپنی کی طرف سے ہوگا
شرائط:
ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہونا چاہیے
شناختی کارڈ لازمی ہونا چاہیے
لاہور کے تمام راستوں کا پتہ ہونا چاہیے
ڈرائیور کو ماہانہ اپنی رہائش کے چارجز خود ادا کرنے ہوں گے
ایماندار اور وقت کا پابند ہونا چاہیے
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر