Description
مختلف شعبوں میں کام کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین مواقع!
ہمیں درج ذیل شعبوں کے لیے محنتی، قابل اور ذمہ دار افراد کی ضرورت ہے۔
مطلوبہ شعبے:
1. ڈائٹیشن (Dietitian):
- ماہر غذائیت کی ضرورت ہے۔
- ڈائٹ پلاننگ اور صحت مند طرزِ زندگی کی رہنمائی۔
- کلائنٹس کی مشاورت۔
2. کسٹمر ڈیلنگ:
- گاہکوں سے رابطہ اور رہنمائی۔
- بہترین کسٹمر سروس فراہم کرنا۔
3. سوشل میڈیا مارکیٹنگ:
- سوشل میڈیا پروموشن اور مارکیٹنگ۔
- آن لائن مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ۔
4. آفس ورک:
- آفس کے انتظامی امور سنبھالنا۔
- دفتری مہارت اور ڈیٹا انٹری۔
مزید معلومات اور درخواست کے لیے رابطہ کریں:
(View phone number)