Description
بلیک بلوٹوتھ ایئر پوڈز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ایئر پوڈز نیو کنڈیشن میں ہیں، بہترین حالت اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ۔
نیو کنڈیشن
تمام فنکشن بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں
اصل ڈبہ ساتھ موجود ہے
خوبصورت کور بالکل فری ملے گا
ڈبہ بھی بالکل فری ملے گا
قیمت صرف 2,999 روپے
ڈبہ اور کور دونوں بالکل فری ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔