Description
اسلام آباد میں گھریلو ڈیوٹی کے لیے ایک تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور درکار ہے۔
ضروری شرائط:
* کم از کم 15 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ ہو۔
* آٹومیٹک اور بڑی گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہو۔
* فیملی کے ساتھ ڈیوٹی کرنے کا سابقہ تجربہ ہو۔
* اسلام آباد کے راستوں اور علاقوں سے اچھی واقفیت ہو۔
* گاڑی کی صفائی اور دیکھ بھال کا خاص خیال رکھتا ہو۔
* خوش اخلاق، ذمہ دار اور قابلِ اعتماد ہو۔
سہولیات:
* ماہانہ تنخواہ 35,000 سے 40,000 روپے، تجربے اور قابلیت کے مطابق۔
* رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔
رابطہ: (View phone number)