Description
فوری ضرورت برائے تجربہ کار الیکٹریشن
اسلام آباد ایکسپریس وے، نزد گلبرگ گرین، واقع ایک معروف مارکی کے لیے تجربہ کار اور ذمہ دار الیکٹریشن درکار ہے۔
ضروری مہارت:
- الیکٹریکل وائرنگ اور فالٹ فائنڈنگ
- الیکٹریکل مینٹیننس
- سولر سسٹم اور جنریٹر کا تجربہ ترجیحی ہوگا۔
مقام: مین اسلام آباد ایکسپریس وے، نزد گلبرگ گرین
(View phone number)
معقول تنخواہ اور رہاءیش دی جاے گی
اہل امیدوار فوری کال کریں اور انٹرویو کے لیے رابطہ کریں!