Description
*1. *
السلام علیکم! کیا آپ مہنگے بجلی کے بل سے پریشان ہیں؟ اب پریشانی ختم۔ ہم راولپنڈی اور اسلام آباد میں گھر، دکان اور دفتر کے لیے مکمل سولر سسٹم لگاتے ہیں۔ سولر پلیٹ، انورٹر، بیٹری اور وائرنگ سب کچھ ہماری ذمہ داری۔ آج ہی رابطہ کریں اور فری مشورہ حاصل کریں۔
*2. *
لوڈشیڈنگ نے تنگ کر دیا ہے؟ اب AC، فریج، پنکھے اور لائٹیں بغیر کسی ٹینشن کے چلائیں۔ ہم 1 کلو واٹ سے لے کر 10 کلو واٹ تک کا سولر سسٹم صرف 1 دن میں لگا کر دیتے ہیں۔ کام صاف ستھرا اور گارنٹی کے ساتھ۔
*3. *
مکمل سولر پیکیج دستیاب ہے! اس میں شامل ہے: سولر پلیٹیں، اچھے والا انورٹر، مضبوط اسٹینڈ، تار اور بریکر۔ ہم آپ کے گھر آ کر پہلے چیک کریں گے کہ آپ کو کتنا سسٹم چاہیے، پھر مناسب ریٹ بتائیں گے۔ چیک کرنے کی کوئی فیس نہیں۔
*4. *
ہم صرف سولر لگاتے نہیں، بلکہ پورا حساب کر کے بتاتے ہیں۔ آپ کا بل کتنا آتا ہے؟ آپ کے گھر میں کیا کیا چلتا ہے؟ اس حساب سے ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کتنی پلیٹوں کی ضرورت ہے تاکہ آپ کا پیسہ ضائع نہ ہو۔
*5. *
گھر کی بجلی کی وائرنگ، سولر کی وائرنگ، انورٹر کی مرمت اور بیٹری کا کام ماہر کاریگر سے کروائیں۔ ہم 5 سال سے راولپنڈی میں کام کر رہے ہیں۔ کام پسند نہ آئے تو پیسے نہیں لیں گے۔
*6. *
دکان یا کاروبار کے لیے سولر لگوائیں اور دن کے وقت کی بجلی فری کر دیں۔ دکان دار بھائیوں کے لیے خصوصی پیکج موجود ہے۔ قسطوں پر بھی سولر سسٹم لگایا جاتا ہے۔ تفصیل کے لیے کال کریں۔
*7. *
کیا آپ کے سولر کی پلیٹیں بجلی کم بنا رہی ہیں؟ یا انورٹر بار بار بند ہو جاتا ہے؟ ہم سولر سسٹم کی مکمل سروس اور مرمت کرتے ہیں۔ ایک کال پر کاریگر آپ کے گھر پہنچ جائے گا۔
*8. *
مسجد، سکول اور مدرسے کے لیے سولر سسٹم خصوصی رعایت پر لگائیں۔ نیک کام میں ہماری طرف سے مزدوری میں خصوصی رعایت ہوگی۔ اللہ کے گھر کو روشن کریں۔
*9. *
سولر لگوانے سے پہلے ان 3 باتوں کا خیال رکھیں: 1) اچھی پلیٹ 2) صحیح انورٹر 3) اچھا کاریگر۔ ہم تینوں چیزیں آپ کو ایک ہی جگہ دیتے ہیں۔ آج ہی WhatsApp پر میسج کریں، آپ کو مکمل ریٹ لسٹ بھیج دی جائے گی۔
*10. *
راولپنڈی، اسلام آباد، واہ کینٹ اور ٹیکسلا میں سولر انسٹالیشن کی سہولت موجود ہے۔ ہم آپ کے بجٹ کے مطابق چھوٹا یا بڑا سسٹم لگا سکتے ہیں۔ ابھی کال کریں اور کل ہی اپنا سولر لگوائیں۔