Description
تعلیم: بنیادی پڑھنا لکھنا جانتا ہو (سکول ڈراپ آؤٹ بھی اپلائی کر سکتے ہیں)
تنخواہ: 25,000 سے 30,000 روپے ماہانہ
اوقات کار (شفٹ): صبح 9:00 بجے سے شام 6:30 بجے تک
لوکیشن: سیکٹر E-11، اسلام آباد
سہولیات (نوٹ): کمپنی کی طرف سے رہائش اور کھانے کی سہولت دستیاب نہیں ہے (صرف اسلام آباد/راولپنڈی کے مقامی افراد رابطہ کریں)۔