Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خوبصورت لگژری برائیڈل لہنگا 0
1/ 3
Rs 100

خوبصورت لگژری برائیڈل لہنگا

New Multan, Multan
11 minutes ago
Details
Type Lehenga
Fabric Net
Sex Women
Condition New
Description
خوبصورت لگژری برائیڈل لہنگا – مکمل تیار شدہ سیٹ انتہائی خوبصورت اور دلکش اولیو گرین برائیڈل لہنگا، جس پر نفیس اور ہیوی ایمبرائیڈری کا شاندار کام کیا گیا ہے۔ ڈریس کی خاص خوبیاں: - مکمل برائیڈل سیٹ، مکمل سلائی شدہ - فرنٹ اور بیک دونوں طرف ہیوی کام - خوبصورت اور ہیوی ڈیزائن والا بلاؤز - لہنگے کے نیچے مکمل کین کین لگی ہوئی ہے، جس سے خوبصورت گھیر آتا ہے۔ - نفیس اور شاندار ایمبرائیڈری - میچنگ دوپٹہ شامل ہے - میچنگ پاؤچ بھی ساتھ ہے۔ - مکمل ریڈی میڈ اور ریڈی ٹو وئیر سیٹ شادی، مہندی، نکاح اور دیگر خاص تقریبات کے لیے بہترین انتخاب۔ مکمل تیار شدہ سیٹ ہے، مزید سلائی کروانے کی ضرورت نہیں۔ سنجیدہ خریدار قیمت اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121486411
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery