Description
فوری ضرورت ہے – سبزی فروش کی ملازمت
سنگھ پورہ سبزی منڈی، لاہور میں ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار شخص کی ضرورت ہے جو منڈی کے اندر اور باہر ریڑھی پر سبزی فروخت کر سکے۔
ملازمت کی تفصیلات:
عہدہ: سبزی فروش / ریڑھی بان
مقام: سنگھ پورہ سبزی منڈی، لاہور
سبزی کے کام کا مکمل تجربہ ہو۔
سبزی کی خرید و فروخت کی اچھی سمجھ بوجھ ہو۔
ریڑھی پر سبزی فروخت کرنے کا تجربہ ہو۔
محنتی، ایماندار اور ذمہ دار ہونا ضروری ہے۔
خصوصی گزارش: اگر آپ کے اردگرد کوئی بے روزگار شخص ہے جو سبزی کے کام کا تجربہ رکھتا ہے اور روزگار کی تلاش میں ہے تو اسے اس موقع کے بارے میں ضرور بتائیں۔
رابطہ نمبر / واٹس ایپ: (View phone number)