Description
خوبصورت لائٹ پسٹا گرین رنگ کا نہایت دلکش پارٹی ویئر ڈریس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- مکمل خوبصورت سیکوئنس اور نگوں کا کام
- نفیس V-neck ڈیزائن
- خوبصورت شیئر آستینیں
- میچنگ دوپٹہ
- شادی، ولیمہ، عید اور خاص تقریبات کے لیے بہترین
اس ڈریس کا خوبصورت کام اسے ایک منفرد اور شاہانہ انداز دیتا ہے۔
قیمت: 10k
سائز: Midum
شہر: Lahore
نوٹ: یہ ڈریس تھوڑا استعمال شدہ (Little Used) ہے۔ ڈریس کی حالت اچھی ہے اور خوبصورت کام اپنی جگہ موجود ہے۔ خریدنے سے پہلے مزید تصاویر اور تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں۔