Description
سلام علیکم ۔ دیسی گولڈن مصری گھر کے پالے ھوئے( دیسی خوراک سے) ماشاءاللہ بہترین گوشت فارمی جانور میں اور گھر کے پالے ھوئے جانور میں بہت فرق ہے ،گوشت کے ذائقے میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔ ائیں اور اپنی مرضی کا جانور خرید کریں۔ مناسب قیمت زندہ جانور ایک کلو 1 ھزار روپے کا۔