Description
گھریلو مددگار خاتون / نینی کی فوری ضرورت ہے
گلشن راوی، لاہور میں گھر کے کام کاج اور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ایک ذمہ دار، ایماندار اور تجربہ کار خاتون کی ضرورت ہے۔
بچوں کی دیکھ بھال کرنا
گھر کے روزمرہ کاموں میں مدد کرنا
تجربہ کار خاتون کو ترجیح دی جائے گی
اچھی اور مناسب تنخواہ
کھانے کی سہولت دستیاب
صاف ستھرا اور باعزت گھریلو ماحول
مقام: گلشن راوی، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار خواتین رابطہ کریں۔
تنخواہ، کام کے اوقات اور دیگر تفصیلات فون پر طے کی جائیں گی۔
Age : 18-35