Description
واپڈا سٹی، فیصل آباد میں ایک گھر کے لیے تجربہ کار خاتون کک کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 30,000 سے 40,000 روپے ماہانہ (تجربے کے مطابق)
اوقاتِ کار: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک
اتوار کی چھٹی
پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دی جا سکتی ہے (تنخواہ میں ایڈجسٹ ہو گی)
شرائط:
• صرف خواتین درخواست دیں
• پاکستانی اور روزمرہ گھریلو کھانے بنانے کا تجربہ لازمی ہے
• صفائی پسند، ایماندار اور وقت کی پابند ہوں
• صرف پروفیشنل اور تجربہ کار کک رابطہ کریں
دلچسپی رکھنے والی خواتین اپنے تجربے کی تفصیل کے ساتھ رابطہ کریں۔