Description
ماشاءاللہ! خالص نیلی راوی نسل کی بھینس برائے فروخت
الحمدللہ! خوبصورت اور صحت مند نیلی راوی نسل کی بھینس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
نسل: نیلی راوی
چوتھا سویا
بہترین جسم اور خوبصورت جانور
قیمت: 7 لاکھ 50 ہزار روپے
مقام: کمالیہ، چک نمبر 705 گ ب، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
موقع پر آ کر بھینس دیکھ سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
#نیلی_راوی #چوتھا_سویا #بھینس_برائے_فروخت #کمالیہ #705GB #NiliRavi