Description
بہترین انڈسٹریل سلائی مشین برائے فروخت
مشین بالکل درست اور بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
سلائی کا کام بہترین اور نہایت عمدہ کرتی ہے۔
مشین میں کوئی خرابی نہیں، مکمل طور پر استعمال کے لیے تیار ہے۔
جو حضرات بہترین قسم کی اچھی مشین خریدنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔
مناسب قیمت
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
موقع سے فائدہ اٹھائیں!