Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گاڑی برائے فروخت سوزوکی یورو پیٹرول اینڈ سی این جی انسٹال 0
1/ 4
Rs 30,000

گاڑی برائے فروخت سوزوکی یورو پیٹرول اینڈ سی این جی انسٹال

Green Town, Mianwali
11 minutes ago
Details
Year 2016
KM's driven 1
Condition Used
Description
گاڑی برائے فروخت — بہترین موقع! الحمدللہ! اپنی گاڑی فروخت کے لیے پیش ہے۔ ہے installed سلنڈر لگا ہوا ہے CNG رنگ: خوبصورت سبز میکینیکل کنڈیشن: بالکل اوکے، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں انجن و مکینیکل: بالکل تسلی بخش ٹوکن ٹیکس: کلیئر کاغذات: مکمل کلیئر رجسٹریشن نمبر: راولپنڈی سائیڈ کا ڈیمانڈ: 10,50,000 (دس لاکھ پچاس ہزار روپے) اہم نوٹ: گاڑی کے اوپر جو اوپن کیبن لگا ہوا ہے، وہ اس ڈیمانڈ میں شامل نہیں ہے۔ اوپن کیبن کی قیمت الگ ہوگی۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھیں، چیک کریں اور تسلی کے بعد خریدیں۔ واٹس ایپ نمبر 0-3-0-0-0=6-7-3-6-5-0 رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کریں 0-3-3-7=6-3-3-0-8-7-6
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121394367
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery