Description
> چاندی کی انگوٹھی :
> السلام علیکم، میرا نام محمد روحیل ہے۔ میں لاہور سے ہوں۔
> میرے پاس چاندی کی اصلی انگوٹھی ہے، ریڈ سٹون والی۔
> بالکل نئی جیسی حالت میں ہے، کوئی خرابی نہیں ہے۔
> قیمت 3500 روپے ہے، تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔
> لاہور میں ہوم ڈیلیوری یا مل کر لے سکتے ہیں۔
> میسج کریں، شکریہ!