Description
Title:
ویلڈر اور ہیلپر کی ضرورت ہے – کراچی
Description:
کراچی میں ویلڈنگ اور فیبریکیشن کے کام کے لیے تجربہ کار ویلڈر اور ہیلپر کی ضرورت ہے۔
ویلڈنگ کا کام آنا چاہیے
فیبریکیشن کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
محنتی اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں
کام کی جگہ: شیرشاہ، کراچی
تنخواہ تجربے اور کام کے مطابق طے کی جائے گی
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔