Description
سام سنگ گلیکسی A70 برائے فروخت ہے
سکرین تھوڑی سی ٹوٹی ہوئی ہے، لیکن ٹچ اور ڈسپلے بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
پینل اوریجنل ہے، تبدیل نہیں ہوا
ڈبہ اور چارجر ساتھ نہیں ہے، صرف موبائل ملے گا
موبائل میں کوئی اور فالٹ نہیں ہے، سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
بیٹری ٹائمنگ اچھی ہے، کیمرہ بھی ٹھیک ہے
لوکیشن: گوجرانوالہ
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں