Description
تقریبا برانڈ نیو حالت میں مہران کا کاربیٹر موجود ہے صرف دو ماہ کے لیے میں نے اپنی خیبر گاڑی میں لگایا تھا مگر اس میں بعد میں اس کا اوریجنل لگا لیا تھا اس وجہ سے وہ بالکل ویسا ہی حالت میں پڑا ہوا ہے چھوٹی گاڑی کے لیے بہترین،
بہترین ایوریج دے گا انشاءاللہ