Description
ماشاءاللہ خوبصورت اور صحت مند جانور فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
پہلا جانور: کٹا
- وزن: 5 من
- عمر: 2 دانت
- مکمل صحت مند اور خوبصورت
- بہترین نسل اور بریڈنگ کے لیے نہایت موزوں
- جسمانی ساخت اور خوبصورتی ماشاءاللہ قابلِ تعریف
دوسرا جانور: بچڑا
- وزن: 4 من
- عمر: 2 دانت
- خوبصورت اور صحت مند
- ریڑھی پر بھی لگا ہوا ہے
- قربانی اور عید کے لیے بہترین انتخاب
الحمدللہ دونوں جانور صحت مند، خوبصورت اور بہترین حالت میں ہیں۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں
0/3/0/4/7/9/9/2/7/0/7