Description
گھر کے لیے ایک تجربہ کار اور ایماندار خاتون کک کی ضرورت ہے۔
*کام:*
- روزانہ کا کھانا بنانا
- روٹی بنانا
- کچن کی صفائی ستھرائی
*شرائط:*
- عمر: 35 سے 40 سال
- کھانا صاف ستھرا اور ذائقہ دار بنانا آتا ہو
- وقت کی پابند اور قابلِ اعتماد ہو
*تنخواہ:* 25,000 سے 30,000 روپے
*ٹائمنگ:* فل ڈے
*لوکیشن:* pak arab سوسائٹی، لاہور
خواہشمند خواتین رابطہ کریں۔
*رابطہ نمبر:* (Chat with seller)