Description
اعلیٰ کوالٹی کا چنیوٹ صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- 3 سیٹر صوفہ: 1 عدد
- سنگل سیٹر صوفے: 2 عدد
- مضبوط اور بہترین لکڑی کا اسٹرکچر
- نہایت خوبصورت اور نفیس ڈیزائن
- بہترین حالت اور مضبوط بناوٹ
صوفوں کا اسٹرکچر انتہائی مضبوط ہے اور مجموعی حالت بھی اچھی ہے۔ مناسب قیمت پر فروخت کیے جائیں گے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔