Description
صاف ستھرا اور بہترین معیار کا گندم کا بھوسہ دستیاب ہے۔
بھوسہ گودام کے اندر محفوظ رکھا گیا ہے اور اس میں بالکل مٹی نہیں ہے۔
جو حضرات خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں، وہ مجھ سے میرے نمبر پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں۔
(View phone number)