Description
ماسٹر سائز (6 بائے ساڑھے 6 فٹ) خوبصورت بیڈ سیل کے لیے دستیاب ہے۔
بیڈ تالی کی شیٹ کا بنا ہوا ہے
سائیڈ سپورٹرز اور درمیان والا سپورٹر دیار کی لکڑی کا ہے (تقریباً 3 سے 3½ انچ موٹا)
ملٹی فوم کا ماسٹر سائز میٹریس شامل ہے
دو میچنگ سائیڈ ٹیبلز بھی شامل ہیں
بہت اچھی کنڈیشن میں ہے، مضبوط اور خوبصورت کارونگ والا ڈیزائن
گھر میں استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں۔ دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔
لوکیشن