Description
مردوں کی خوبصورت ملٹی پاکٹ ہوڈی اور سویٹ شرٹ
قیمت (Price):
Rs. 3,780
تفصیل (Description):
مردوں کے لیے انتہائی خوبصورت اور سٹائلش ملٹی پاکٹ ہوڈی (Retro Hoodie) دستیاب ہے۔
• کپڑا: پریمیم کوالٹی سوفٹ اور آرام دہ ونٹر فیبرک۔
• ڈیزائن: ہڈ اور سامنے زپ کے ساتھ خوبصورت پاکٹس ڈیزائن۔
• سائز: تمام سائز دستیاب ہیں۔
• ڈیلیوری: پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری (COD) کی سہولت موجود ہے۔
آرڈر کے لیے چیٹ میں اپنا نام, فون نمبر, شہر اور مکمل پتہ لکھ کر بھیجیں