Description
فریج برائے فروخت، بہترین کولنگ، گھر کے استعمال کی
السلام علیکم!
فریج برائے فروخت ہے۔
گھر کے استعمال کی فریج ہے، بالکل اوکے کنڈیشن میں ہے۔
کولنگ بہترین ہے، فریزر بھی زبردست کام کرتا ہے۔
کبھی ریپئیر نہیں ہوئی، کوئی کام نہیں نکلا ہوا۔
بجلی کا خرچہ بھی کم ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: حیدرآباد
شکریہ!