Description
السلام علیکم!
یہ سائیکل استعمال شدہ ہے، چلنے میں بالکل بہترین اور ہلکی پھلکی ہے۔
صرف بریک میں تھوڑا سا مسئلہ ہے، باقی ہر لحاظ سے اوکے ہے، باڈی، ٹائر، چین سب بہترین حالت میں ہیں۔
سکول، مدرسے یا عام استعمال کے لیے بہت اچھی ہے۔
معمولی بریک کے کام کی وجہ سے قیمت میں کمی کر دی جائے گی۔
خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔
شکریہ