Description
> دلہن فینسی جولری سیٹ - مکمل سیٹ
> گولڈن کلر میں فیروزی پتھروں والا بہت پیارا سیٹ ہے۔
> اس میں چوکر ہار، جھمکے، ٹکا اور جھومر شامل ہے۔
> صرف ایک بار پہنا ہوا ہے، بالکل نیا جیسا ہے اس میں کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں۔
> شادی، مہندی اور پارٹی کے لیے بہترین ہے۔
>ڈلیوری کی پورے پاکستان میں سہولت موجود ہے جہلم میں دستیاب ہے، لینے والے رابطہ کرے۔