Description
**جوتوں کی دکان کے لیے ہیلپر کی ضرورت ہے**
پشاور میں جوتوں کی دکان کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار لڑکے کی ضرورت ہے۔
**تنخواہ:** 12,000 روپے ماہانہ
**لوکیشن:** پتہ: بورڈ بازار، پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
**صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔**
(0313 nine five six nine two two two)