Description
Title: چھت کی مرمت کے لیے ماہر مستری / کنٹریکٹر درکار
گھر کی چھت کے کچھ حصوں کا پلستر اور کنکریٹ ٹوٹ کر گر رہا ہے۔ چھت کی مکمل جانچ اور ضروری مرمت کروانی ہے۔
ایسے تجربہ کار مستری یا کنٹریکٹر رابطہ کریں جو چھت کی مرمت، دراڑوں اور کنکریٹ کی خرابی کا کام جانتے ہوں۔
براہِ کرم وزٹ کرکے کام کا تخمینہ اور مزدوری کے اخراجات بتائیں۔
Location: Sachal Goth کراچی
صرف تجربہ کار افراد رابطہ کریں۔