Description
سیلز مین / پارٹنر درکار
بینک روڈ، راولپنڈی میں موبائل فونز اور ایکسیسریز کے کاروبار کے لیے ایک تجربہ کار سیلز مین یا پارٹنر درکار ہے۔
شرائط:
- موبائل فونز اور ایکسیسریز کی سیلز کا تجربہ ہو
- ایماندار اور محنتی ہو
- مستقل روزگار کی تلاش میں ہو
- (ترجیح دی جائے گی)
لوکیشن: بینک روڈ، راولپنڈی
فون/88848580322
سنجیدہ افراد فوری رابطہ کریں