Description
راولپنڈی میں گھر کے روزمرہ کاموں کے لیے ایک خاتون ملازمہ کی ضرورت ہے۔
روزانہ معاوضہ: 2000 سے 3000 روپے
اوقاتِ کار: صبح 7 بجے سے 9 بجے تک (2 گھنٹے)
مقام: ٹیپو روڈ، سر سید چوک، اسٹوڈنٹ ہوٹل کے قریب۔
مزید معلومات کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔
شکریہ۔