Description
السلام علیکم
مجھے کراچی میں سیکیورٹی گارڈ یا چوکیدار کی ملازمت کی تلاش ہے۔ میں محنتی، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہوں اور اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے نبھاؤں گا۔
میری خصوصیات اور معلومات:
• رہائش: کورنگی (Korangi)، کراچی۔تھا
سیکیورٹی کی ذمہ داریاں آسانی سے سنبھال سکتا ہوں۔
• اضافی مہارت: میرے پاس موٹر سائیکل اور گاڑی کا ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔ اگر ایمرجنسی میں گاڑی چلانی ہو وہاں بھی مدد کر سکتا ہوں۔
• دستاویزات: اصل شناختی کارڈ (CNIC) اور تمام ضروری تصدیق موجود ہے۔
میں فیکٹری، گودام، اسکول، دفتر، یا کسی بھی رہائشی بنگلے پر ڈیوٹی کے لیے دستیاب ہوں۔ دن یا رات (Night Shift)، کسی بھی وقت کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ