Description
السلام علیکم!
الفرید آرگینکس لایا ہے آپ کے لیے 100% خالص اور طہارت سے تیار کردہ دیسی گھی۔ ہمارے پاس 2 بہترین ویرینٹس دستیاب ہیں:
* روایتی بلونا دیسی گھی: دہی جما کر، لکڑی کی مدھانی سے بلونا کر کے اور مٹی کے برتنوں میں دھیمی آنچ پر تیار کردہ۔
* فریش کریم دیسی گھی: تازہ دودھ کی خالص کریم سے تیار کردہ عمدہ گھی۔
خاص ضمانت:
اطمینان یا رقم کی مکمل واپسی!
*(View phone number)