Description
SFC – شاہ فوڈ کیفے اینڈ ریسٹورنٹ
University Road Peshawar
ہمارے ریسٹورنٹ کے لیے تجربہ کار اور محنتی عملے کی فوری ضرورت ہے۔
مطلوبہ آسامیاں:
1. پراٹھا ایکسپرٹ: ہر قسم کے پراٹھے بنانے کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔
2. چائے ایکسپرٹ: کشمیری چائے، کوئٹہ چائے، دودھ پتی اور دیگر اقسام کی چائے بنانے کا تجربہ ہونا چاہیے۔
3. ریسٹورنٹ مینجمنٹ اسٹاف: ریسٹورنٹ کے روزمرہ انتظامی امور، حساب کتاب، سیلز، اخراجات اور کیش کا ریکارڈ سنبھالنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔
ہماری طرف سے سہولیات:
- اچھی تنخواہ
- بہترین کام کا ماحول
- پروفیشنل سیٹ اپ
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں:
SFC – شاہ فوڈ کیفے اینڈ ریسٹورنٹ
Good Food, Great Mood.