Description
دلکش اور پریمیم بلیک پالش، جو ہر قسم کے انٹیریئر اور وال پیپر کے ساتھ آسانی سے میچ ہو جاتی ہے.
اندر سے کشادہ شیشے کے خانے (Shelves) بنے ہوئے ہیں، جو قیمتی شو پیس، کرسٹل، ڈیکوریشن آئٹمز یا آرائشی سامان سجانے کے لیے بہترین ہیں.
دروازے پر ایک خوبصورت اور نفاست سے لیس گولڈن نووب/ہینڈل لگا ہے
نیچے کی جانب دو کارآمد درازیں (Drawers) دی گئی ہیں جن میں آپ اپنا ضروری سامان باآسانی محفوظ کر سکتے ہیں.
صرف 5 سے 6 ماہ پرانی، صاف ستھری اور بغیر کسی نقص کے بہترین کنڈیشن میں