Description
کنگ سائز ڈبل بیڈ، ڈریسنگ ٹیبل بہت ھی خوبصورت اور مضبوط بنا ھوا تقریباً آدھی قیمت پر برائے فروخت ھے۔ میٹرس کے بغیر ھے۔ ساتھ میں دو عدد کرسیاں بھی فری دی جا رھی ھیں ۔مالک باھر جا رھے ھیں دونوں چیزیں 315000 میں خریدی گئی تھی صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت دو لاکھ روپے فائنل ھے