Description
اشتہار - دکان برائے فروخت
*دکان میں موجود سامان:*
جیولری - ہار، سیٹ، کانٹے، جھمکے،
چوڑیاں - ہر رنگ اور ہر ڈیزائن میں
انگوٹھیاں - فینسی اور سادہ
میک اپ آئٹمز
کنگھیاں، کنگھے، پونیاں
نلکیاں: 270 سے زائد باکس
لیسز - فینسی لیس، سموسہ لیس، شٹل لیس، سیڑھی لیس، پائپنگ اور سلائی کا سامان-
نیز گفٹ کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے
*خصوصیات:*
مکمل سامان + 3 عدد شیشے دراز
*ڈیمانڈ: صرف 7 لاکھ روپے*
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر آ کر سامان چیک کریں، پھر بات کریں۔ اگر اپ ان تمام سامان میں سے کچھ مخصوص چیزیں ہول سیل ریٹ پر لینا چاہیں تو وہ بھی خرید سکتے ہیں