Description
*تفصیل:*
ماشاءاللہ خالص جاوا نسل کا جوڑا برائے فروخت
ایک کالا جاوا مرغا (سبز چمک والا کالا رنگ)
ایک سنہری لاکھی مرغی
*تفصیلات:*
نسل: سو فیصد خالص جاوا (امپورٹڈ لائن)
عمر: 9 ماہ، پہلی بریڈ کے لیے تیار
قد کاٹھ: ڈبل باڈی، سفید نلی، لمبی گردن، اونچا قد
صحت: بالکل صحت مند، چست اور گھر کا پلا ہوا
خاصیت: یہ عام اصیل نہیں ہے، جاوا نسل کا وزن اور قد اصیل سے زیادہ ہوتا ہے اور انڈے بھی زیادہ دیتی ہے
لوکیشن: بحریہ ٹاؤن فیض 8 راولپنڈی اسلام آباد
ویڈیو واٹس ایپ پر مل جائے گی
قیمت: 15000
فائنل: 12000
نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
(View phone number)
(View phone number)