Description
دیسی انڈے دستیاب ہیں – تازہ اور معیاری
گھر کے استعمال کے لیے دیسی انڈے دستیاب ہیں۔
خالص دیسی انڈے
تازہ اور معیاری
مناسب پیکنگ کے ساتھ
گھریلو استعمال کے لیے بہترین
قیمت: 45 روپے فی انڈہ
آرڈر کی تفصیل:
کم از کم 12 انڈوں کا آرڈر لیا جائے گا۔۔
ڈیلیوری: پورے لاہور میں دستیاب
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔