Description
مہربانی پورا اشتہار پڑھے بغیر بالکل بھی رابطہ نہ کریں۔ کیونکہ اس اشتہار میں آپ کے سوالوں کے تقریباً تمام جوابات موجود ہیں۔ شکریہ۔
0،0،9،2،3،2،1،6،4،2،1،8،0،4 واٹس ایپ
خوبصورت ٹائلڈ ماربلڈ, صاف ستھرے شیئرڈ کمرے، پروفیشنلز یا سٹوڈنٹس کے لئے،، بمعہ اٹیچ باتھ، کچن اور سٹوریج گیلری، بالکونی/وینٹی لیشن کے ساتھ، مناسب کرایہ۔ مین بازار اور مارکیٹ سے صرف 10 سیکنڈز کا پیدل فاصلہ، مین ضرار شہید روڈ سےصرف 2 منٹس کا پیدل فاصلہ، بجلی پانی گیس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ فوری رابطہ کریں۔
نوٹ۔ کرایہ دار سے کمیشن نہیں لی جاتی۔
شیئرڈ روم میں سنگل بیڈ کرایہ 7500 بلز سمیت
اس کی لوکیشن، زرار شہید روڈ رینجرز ہیڈ کوارٹرز صدر کینٹ لاہور ہے۔