Current location icon
All categoriesDropdown arrow
پارٹ ٹائم کمپیوٹر آپریٹر | بلنگ، لیجر، ڈیٹا انٹری اور اکاؤنٹس کی سروس 0
1/ 1

پارٹ ٹائم کمپیوٹر آپریٹر | بلنگ، لیجر، ڈیٹا انٹری اور اکاؤنٹس کی سروس

Shah Alam Market, Lahore
1 hour ago
Description
اگر آپ کی دکان، ہول سیل شاپ یا کاروبار کے لیے روزانہ یا ہفتے میں چند گھنٹے کمپیوٹر پر کام کرنے والے قابل اعتماد شخص کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں۔ میں درج ذیل کام پارٹ ٹائم بنیاد پر انجام دے سکتا ہوں: بلنگ سافٹ ویئر پر انوائس بنانا سیلز اور پرچیز انٹری لیجر اور اکاؤنٹس اپڈیٹ کرنا ڈیٹا انٹری (Excel / Software) اسٹاک اور انوینٹری ریکارڈ اپڈیٹ کرنا روزانہ یا ہفتہ وار رپورٹس تیار کرنا کمپیوٹر سے متعلق دیگر دفتری کام دستیاب اوقات: شام یا رات کے اوقات (پارٹ ٹائم) موزوں علاقے: شاہ عالم مارکیٹ، اندرون لاہور، اردو بازار، ہال روڈ، اکبری منڈی اور قریبی علاقے اگر آپ کو ایماندار، ذمہ دار اور وقت کی پابندی کرنے والا پارٹ ٹائم کمپیوٹر آپریٹر چاہیے تو براہِ کرم OLX چیٹ یا فون کے ذریعے رابطہ کریں۔ 0306 / 1429 / 657 Whats app
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121129434
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery