سی ڈی 70 کا کوائل گچا ہے زیرو میٹر موٹرسائیکل لی ہے اس کو الیکٹرک پر کنورٹ کیا ہے تو یہ گچھا سپیئر ہو گیا ہے یہ فار سیل ہے زیرو میٹر ہے اور اوریجنل ہے بالکل جینین ہے جو کمپنی سے لگا ہوا اتا ہے سپر پاور موٹر سائیکل سے نکلا ہے
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.