Description
ضرورت برائے اسٹاف
الرحیم ٹریڈرز
مختلف عہدوں کے لیے محنتی اور ایماندار اسٹاف کی ضرورت ہے۔
1. سیلز آفیسر
2. ریکوری آفیسر
3. چیکر آفیسر
نوٹ: ریکوری آفیسر کے پاس موٹر سائیکل ہونا لازمی ہے۔
پرکشش بونس اور بہترین مواقع!
اپنا CV ابھی واٹس ایپ کریں:
(Chat with seller)